افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیئے: فواد چوہدری

فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ پاکستان نے افغانستان میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کر دیے ہیں، اس سلسلے میں وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet