سرکاری افسر نے چلتی گاڑی میں ڈرائیور پر گولیاں برسادیں

فائرنگ

کراچی کے علاقے گلبرگ میں ایف بی آر کے ریٹائرڈ افسر نے تلخ کلامی پر چلتی گاڑی میں ڈرائیور کی کمر پر گولیاں ماردیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم مسرت حسین کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم گاڑی میں ڈرائیور کے ساتھ گھر آرہا تھا کسی بات…

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet