اسلام آباد: ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت (پمز) کے 181 ملازمین کورونا وائرس کا شکار

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس نے شدت اختیار کر لی ہے جہاں ڈاکٹروں اور نرسوں سمیت پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے 181 ملازمین وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ پمز کے جوائنٹ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر منہاج نے ملازمین کے کورونا وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر منہاج کا کہنا تھا مزید پڑھیں

روس کی 95 فیصد تک موثر کووڈ ویکسین کا ڈوزکتنے روپے کا ہوگا؟

روس نے اعلان کیا ہے کہ اس کی کورونا ویکسین بیماری کو روکنے میں 95 فیصد تک موثر ہے۔ روس نے دنیا میں سب سے پہلے اگست میں اسپوٹنک 5 ویکسین کی منظوری اس وقت دی تھی جب اس کے ٹرائلز جاری تھے۔ اس سے قبل نومبر کی دوسرے ہفتے میں روس کی جانب سے مزید پڑھیں

بیگم شمیم اختر کی میت ہفتے کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی، مریم اورنگزیب

سابق وزیراعظم نوازشریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جمعرات کو لندن سے پاکستان روانہ کی جائے گی۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کی مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرحومہ کی میت ہفتے کی صبح لاہور پہنچائی جائے گی۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مزید پڑھیں

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ثنا اللہ زہری کی جواں سال بیٹی کورونا سے انتقال کرگئیں

 سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی کورونا کے باعث انتقال کرگئیں۔  سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری کی 22 سالہ صاحبزادی عائشہ زہری گزشتہ روز کورونا وائرس سے انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق عائشہ زہری کورونا میں مبتلا تھیں انہیں گزشتہ دنوں کراچی کے نجی اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

ریپ کیسز کے مجرمان کے خلاف مفصل قانون بنا لیا: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ملک میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات کی ایک لہر اٹھی ہے اور وفاقی کابینہ نے ریپ کے واقعات کی روک تھام پر غور کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ہمراہ میڈیا بریفنگ کے مزید پڑھیں

ادراہ ترقیات کے بدنام زمانہ ایڈشینل ڈائریکٹر قاسم عرف لمبا نےبھاری رشوت کے عوض من پسند پوسٹنگ کے لئیے رابطے تیز کر دئے

لینڈ ڈپیاڑٹمنٹ کے پرانے شکاری اپنا جال بچھانے میں مصروف ادراہ ترقیات کے بدنام زمانہ ایڈشینل ڈائریکٹر قاسم عرف لمبا اور معراج انڈسٹری والا لینڈ پر کنڑول رکھنے کے لئیے اپنی ٹیم کو لانے میں مصروف سیٹوں کی بولیاں شروع کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)ادراہ ترقیات لینڈ ڈپیاڑٹمنٹ میں آئی ٹی سٹم لاوئنج ہونے کے بعد مزید پڑھیں

ایکسئن نارتھ کراچی زاہد حسین نے سائٹ آ فس کو شادی ہال بنا ڈالا

ایکسئن نارتھ کراچی زاہد حسین نے سائٹ آ فس کو شادی ہال بنا ڈالا ایکسئن نارتھ کراچی زاھد حسین رشوت ستانی میں مصروف نارتھ کراچی سائٹ آفس میں روز شادی کی تقریبات جاری فی پروگرام چالیس ہزار مقرر بجلی بھی سرکاری زمین بھی سرکاری کراچی(رپورٹ:فرقان فاروقی)نارتھ کراچی سائٹ آفس منصورہ ڈویژن میں روز کی بنیاد مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کے مزید2 ہزار 954 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا مزید2 ہزار 954 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور مجموعی تعداد3 لاکھ 79 ہزار883 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق ملک میں مزید48 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق افراد کی کل تعداد 7 ہزار744 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان میں کورونا سےصحت یاب افراد کی تعداد3لاکھ31ہزار760 ہوگئی ہے اور40 مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد، امتحانات کے حوالے سے شفقت محمود کا اہم اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد امتحانات کے حوالے سے بیان سامنے آگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے بتایا، اس مرتبہ بچوں کو بغیر امتحانات اگلی کلاس میں بٹھانےکا ارادہ نہیں اس بار ہماری کوشش ہے کہ امتحانات لیےجائیں، حالات بہتر ہو گئے تو انشااللہ امتحانات ہوپائیں گے۔ نجی چینل مزید پڑھیں

ملکی معیشت کیلئے اہم خبر، کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل چوتھے مہینے سرپلس

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہےکہ مسلسل چوتھے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ اکتوبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ 38کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اور یہ مسلسل چوتھے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا ہے۔ 382 million $ current مزید پڑھیں