نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور اعجاز ہارون سے متعلق تفصیلات پیش کردیں

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) کے ڈپٹی چیئرمین سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون کے کیس سے متعلق تفصیلات پیش کردیں۔ نیب اعلامیے کے مطابق کراچی میں کڈنی ہل ایریا کی زمین پبلک پارک کیلئے تھی جس کا اوورسیز سوسائٹی نے کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز یونین سے کنٹرول لیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں: شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں ہمیں پھنسانے کی کوشش کرنے والے خود پھنس گئے ہیں اور اب مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو خود بتانا پڑ گیا ہے انہیں فنڈز کہاں سے ملتے ہیں۔ اسلام آباد میں پارلیمانی سیکریٹری فرخ حبیب کے ہمراہ مزید پڑھیں

فوجی طاقت کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا 10 واں طاقتور ترین ملک بن گیا

عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی درجہ بندی میں پاک فوج ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔  دنیا کی طاقتور افواج کی 2021 کی رینکنگ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پاک فوج دنیا کی طاقتور ٹاپ ٹین افواج میں شامل ہے۔افواج سے متعلق جاری ہونے والی مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا دباؤ ہے کہ سلیکٹڈ کی چیخیں سُنائی دے رہی ہیں: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ نا اہلوں سے لاہور کا کچرا نہیں اٹھ رہا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے عوام کا پیسہ امانت سمجھ کر استعمال کیا تو 14 ہزار میگا واٹ بجلی بن گئی، لاہور میٹرو بن گیا اوراسپتال بن مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگئی، گورنر سندھ کا دعویٰ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ افراطِ زر 12.6 سے کم ہوکر 7.9 پر آگیا ہے، جب کہ ترسیلاتِ زر میں 24.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ دسمبر 2019 اور 2020 کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی ،میونسپل کمشنر کے چہتے ایڈیشنل ڈائریکٹر کی انوکھی کرپشن

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی محمد بخش دھاریجو میونسپل کمشنر میڈم سمیرہ کے دست شفقت ایڈیشنل ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ کے ہاتھوں بے بس نظر آنے لگے، کراچی: رپورٹ (فرقان فاروقی) بلدیہ وسطی میں ایڈورٹائزمنٹ کی مد میں لاکھوں کی ہیرا پیری جاری ڈپٹی کمشنر بھی میونسپل کمشنر کے چہیتے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایم حارث کے ہاتھوں مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بوئنگ 777 طیارے کی لیز سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

پی آئی اے کے بوئنگ 777طیارے کی لیز سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے۔ ملائیشیا میں پی آئی اے کے طیارے کو روکنے میں مبینہ طور پر بھارتی لابی کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور اہم شعبوں پر تعینات ڈائریکٹر کا تعلق بھارت سے ہے، مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی مخالفت کر دی

سندھ حکومت نے بھی سینیٹ الیکشن کا طریقہ کار تبدیل کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ سندھ حکومت اوپن بیلٹ طریقہ کار کے حوالے سے اپنا جواب آئندہ ہفتے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی، سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ اوپن بیلٹ آئین کے منافی اور اظہار رائے کی آزادی کے خلاف ہے۔ سندھ مزید پڑھیں

فردوس شمیم کو وفاق میں اہم ذمے داری دیئے جانے کا امکان، جانیے تفصیلات

فردوس شمیم نقوی کو وفاق میں اہم ذمے داری دیئے جانے کا امکان ہے، ایسے میں پی ٹی آئی ایم پی ایز نے نیا اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے ایم پی ایز نے حلیم عادل شیخ کو اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا کراچی میں دوبارہ مردم شماری کرانے کا عندیہ

ہادرآباد میں پی ٹی آئی اور ایم کیوایم پاکستان کے وفود کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات ختم ہوگئی، رہنماؤں کی جانب سے مردم شماری دوبارہ کرانے پر اتفاق رائے ہوا۔ ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد میں پی ٹی آئی کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر کی قیادت میں ایک وفد نے ایم مزید پڑھیں