متنازع مردم شماری کو قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا، مصطفیٰ کمال

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان کی حمایت پر ایم کیو ایم کو بچایا جا رہا ہے ؟ چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متنازع مردم شماری کو قانونی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ سب مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی سندھ نے اپنے اتحادی ایم کیو ایم کو نظر انداز کر دیا

سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے معاملے پر پی ٹی آئی سندھ نے اپنے اتحادی ایم کیو ایم کو نظر انداز کر دیا، اس سلسلے میں آج ہونے والی مذاکراتی نشست میں بھی اتحادی کے مؤقف کو اہمیت نہیں دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج گورنر ہاؤس کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک مزید پڑھیں

کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 43 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی کل تعداد 11 ہزار 247 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 927 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ مزید پڑھیں

ادراہ ترقیات،عوام کو موت کے حوالے کرنیوالے افسران کھلے عام اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف،

ادراہ ترقیات کراچی،سرجانی ٹاؤن میں غیر قانونی روڑ کٹنگ کی مد میں لاکھوں کی کرپشن، عوام کو موت کے حوالے کرنیوالے افسران کھلے عام اپنی جیبیں گرم کرنے میں مصروف، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) اداراہ ترقیات کراچی میں تعینات ایکسین کمال شیخ ،اے ای ای،کامران ارشد،اے ای ای کے ساتھ ساتھ ناصر جمال کے انوکھے مزید پڑھیں

بلدیہ وسطی ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ انکروچمنٹ نارتھ کراچی یونس اور نیو کراچی مسرور کرپشن کے بے تاج بادشاہ بن گئے

ضلع وسطی کی سڑکیں فٹ پاتھ تجازوات مافیہ کو فروخت، ڈپٹی ڈائریکٹر لینڈ انکروچمنٹ نارتھ کراچی یونس اور نیو کراچی مسرور کرپشن کے بے تاج بادشاہ بن گئے محکمہ انسداد تجازوات کے راشی افسران و اہلکاروں نے نارتھ و نیو کراچی کو تجازوات مافیہ کے ہاتھوں بطور بھاری نذرانے بھتہ وصولی کے عوض فروخت کردیا مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، دہرے چارج رکھنے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے وارے نیارے،

بلدیہ شرقی، دہرے چارج رکھنے والے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے وارے نیارے، کراچی:(رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ شرقی ایڈیشنل  ڈائریکٹر کی کرپشن عروج پر جبکہ دو چارج رکھنے والے توقیر عباس پر سندھ گورنمنٹ کی خاموشی بھی حیران کن ہے سینٹیشن ڈائریکٹر بلدیہ شرقی،اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پارک،جب سے موصوف تعینات ہوئے اس وقت سے لے کر آج تک مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں میں معیار کو ترجیح دی جائے، شعیب احمد ملک میونسپل کمشنر ایسٹ

ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ کی ہدایت پر میونسپل کمشنر شعیب احمد ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف مقامات کے دورے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ٹیسٹ میچ سے قبل بلدیاتی خدمات کی فراہمی کا معائنہ کیا گیا کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر/ایڈمنسٹریٹر ڈی ایم سی ایسٹ سید محمد علی شاہ کی ہدایت پر مزید پڑھیں

حکومت کا ایک بار پھر مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے ملک میں مزید چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہرکے مطابق وزرات صعنت وپیدوار نے 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کونسل (ای سی سی) کو بھجوادی ہے، سمری اقتصادی رابط کمیٹی کےاجلاس میں منظوری کے لیے پیش مزید پڑھیں

ایسی منفرد ڈیوائس جو کورونا وائرس کی علامات سے خبردار کرے

کورونا وائرس کی وبا میں کمی لاکر معاشرتی سرگرمیوں کو کسی حد تک معمول پر لانے کے لیے کافی کچھ کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے نئی ٹیکنالوجیز پر بھی کام ہورہا ہے جن میں سے ایک ڈسپوزایبل وائرلیس ڈیوائس ہے جو لوگوں کو کورونا وائرس کی علامات سے خبردار کرنے کا کام کرتی ہے۔ مزید پڑھیں

کون سی ایسی غذا جو ذیابیطس ٹائپ 2 کو شکست دینے میں مدد فراہم کرے؟

غذا میں کاربوہائیڈریٹس یا نشاستہ کی مقدار کو کم رکھنا ذیابیطس ٹائپ 2 کے کچھ مریضوں کو اس لاعلاج بیماری سے نجات میں مدد فراہم کرسکتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ طبی جریدے بی ایم جے میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کم کاربوہائیڈریٹس والی غذا کا 6 مزید پڑھیں