وزیراعلیٰ سندھ اوروفاقی وزیرعلی زیدی آمنے سامنے، جانیے تفصیلات

وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں ٹھن گئی، مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط پر علی زیدی نے بھی جوابی خط لکھ ڈالا ہے۔ مراد علی شاہ کےخط کےبعد وزیر بحری امور نے بھی وزیراعظم کو جوابی خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے وزیراعظم کو مراد مزید پڑھیں

اپوزیشن کے براڈشیٹ تحقیقاتی کمیٹی پرتحفظات مسترد کرتے ہیں, شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپوزیشن کے براڈشیٹ تحقیقاتی کمیٹی پرتحفظات مسترد کردیئے اور کہا ، اپوزیشن روتی رہے،تحقیقات منطقی انجام تک پہنچے گی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپوزیشن کے براڈشیٹ تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات مسترد کرتے ہوئے کہا اپوزیشن مزید پڑھیں

کامران ارشد نےکراچی کی مصروف سٹرک کو لاکھوں روپے کر عوض کھود ڈالا

ادراہ ترقیات مبین صدیقی کے آ شرباد سے کامران ارشد کی پیداگیریاں عروج پر، کامران ارشد نےکراچی کی مصروف سٹرک کو لاکھوں روپے کر عوض کھود ڈالا  کراچی: (رپورٹ: فرقان فاروقی) ادراہ ترقیات کراچی روڈ کٹنگ کٹنگ کے بے تاج بادشاہ کامران ارشد نے کے ڈی اے کی روڑ کو اپنی کمائی کا ذریعہ بنا تے مزید پڑھیں

اناڑیوں کے کھیل تماشے کی وجہ سے ملک کو دنیا بھر میں رسوائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا تابعداری، تاریخی نااہلی اور نالائقی کی سزا پاکستان بھگت رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اپنے ملازمین کو پی آئی اے کے طیاروں میں سفر نہ کرنے کے احکامات پر مریم نواز نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مجھے کم از کم 6 ماہ سے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں، اعظم سواتی

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم سواتی کا کہنا تھا مجھے کم از کم 6 ماہ سے ایک سال دیں پھر میرا محاسبہ کریں، ریلوے کو آئی ایم ایف نہیں ہم چلا رہے ہیں، مجھےکم از کم ایک سال دیں اور دیکھیں کیا تبدیلیاں ہو رہی ہیں۔  وزیر ریلوے  کہنا تھا چیئرمین نیب سے مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

امریکی صدر جوبائیڈن نے کار پارکنگ میں سونے پر نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سابق صدر ٹرمپ کے آخری ایام میں کیپیٹل ہل حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کے لیے 25 ہزار نیشنل گارڈز کو سکیورٹی کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔ امریکی صدر کی تقریب مزید پڑھیں

14 برس بعد جنوبی افریقا کا پاکستان میں کھیلنا ایک جذباتی لمحہ ہے، وسیم خان

لاہور میں گفتگو کرتے ہو ئے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا کہ 14 برس بعد جنوبی افریقا کا پاکستان میں کھیلنا ایک جذباتی لمحہ ہے، میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اور فینز کے لیے یہ تاریخی اور یادگار لمحات ہیں جاس کو سراہا جانا چاہیے۔ ‏پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم مزید پڑھیں

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اے ٹی ایم سے محدود رقم نکالنے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ قومی بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے پر کوئی حد مقررنہیں ، پیسے نکلوانے کی حد کا فیصلہ بینک کرتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کےذریعے بنائیں، فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعون نے کہا ہے کہ فضل الرحمان جدید دور کے کرپٹ جادوگر ہیں، انہوں نے چندے سے اربوں کی جائیدادیں فرنٹ مینز کےذریعے بنائیں۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عوام کو ورغلانے والے مولانا فضل الرحمان کی سیاست مفاد پرستی سے لتھڑی پڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے بیرون ملک کاروباری شراکت داری کے بھی شوائد ہیں، نیب کا دعویٰ

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے بیرون ملک کاروباری شراکت داری کے بھی شوائد نیب کو موصول ہو گئے۔قومی احتساب بیورو (نیب) دستاویزات کے مطابق خواجہ آصف نے دبئی میں جاپانی ریسٹورنٹ زن میں شراکت داری کی اور اس شراکت داری میں خواجہ آصف کو 136 ملین بیرون ملک سے موصول ہوئے۔ خواجہ مزید پڑھیں