رواں سال گندم، چاول، مکئی، آلو اور پیاز کی ریکارڈ پیداوار ہوئی: سید فخر امام

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق سید فخر امام نے کہا ہے کہ رواں سال گندم، چاول، مکئی، آلو اور پیاز کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر امام کا کہنا تھاکہ ملک میں گندم کی پیداوار میں دو ملین ٹن کا اضافہ ہوا، رواں سال 27.3 ملین ٹن گندم کی پیداوار مزید پڑھیں

ایم کیو ایم لندن کے تین کارکنان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

کراچی میں انسداد دہشت عدالت کے منتظم جج نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے تین مبینہ کارکنوں کو 4 جون تک کے جسمانی ریمانڈ پر محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پولیس کے حوالے کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگری منتظم عدالت میں ایم کیو ایم لندن کے تین مبینہ کارکنان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذلفی بخاری چارٹرڈ طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔ ذلفی بخاری اپنے تین قریبی دوستوں کے ساتھ دبئی کے المکتوم ائیرپورٹ پر لینڈ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ دبئی میں ہفتہ وار چھٹی پر ہوں اور پیر کے روز پاکستان مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں دکان کے کرائے کی بولی سوا ارب روپے لگ گئی

شیخوپورہ میں تاجروں کی دھڑے بندی اور مقامی رنجشوں کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کی دکانوں کی نیلامی مذاق بن گئی۔ مرکزی انجمن تاجران کے ایک گروپ کے وائس چیئرمین چوہدری احمد خورشید کی مین بازار میں واقع الیکٹرونکس کی دکان کے کرائے کی بولی ملکی سطح پر تمام حدیں پار کر گئی۔ تاجروں نے مزید پڑھیں

ٹیکس وصولی پرایف بی آر کی کاوشوں کو سراہتے ہیں: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کی کاوشوں کو سراہتے ہیں، ایف بی آر نے پہلی بار 4 ہزار ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولی کرکے نئی تاریخ رقم کردی ہے ۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جولائی سے مئی کے دوران مزید پڑھیں

18 سال سے کم عمر کو سگریٹ بیچنے پر جرمانہ مقرر

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 18 سال سے کم عمر کو سگریٹ بیچنے پر جرمانہ ہوگا اور لائسنس بھی منسوخ کردیا جائے گا۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے سگریٹ بیچنے والوں کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں چھوٹے اب سگریٹ نہیں خرید سکیں گے جبکہ 18 سال سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی بل پر فردوس عاشق اعوان کا دلچسپ تبصرہ

سندھ اسمبلی میں 18 سال کے نوجوانوں کی شادی کے حوالےآنے والے بل پرایک صحافی کے سوال پر فردوس عاشق اعوان نے دلچسپ جواب دیا۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ لگتا ہے سندھ حکومت نے نوجوانوں کے جذبات اور احساسات کی پاسداری کرتے ہوئے اس قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ویکسین لگوانے سے متعلق پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل ہے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان میں 5.5 ملین افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے، ویکسین لگوانے سے متعلق پاکستان دنیا کے صف اول کے 34 ممالک میں شامل ہے ۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے باوجود اس وقت ملک کی شرح مزید پڑھیں

کیٹگری سی ممالک سے کچھ افراد کےجعلی دستاویزات پر پاکستان آنے کی کوشش کا انکشاف

کیٹگری سی ممالک سےکچھ افراد کےجعلی دستاویزات پر پاکستان آنے کی کوششوں کا انکشاف ہوا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے تمام ائیرلائنز کو انتباہی مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کیٹگری سی ممالک کے مسافروں کو پاکستان لانے کے لیے استثنیٰ کی اصل مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں 4 ماہ کی توسیع کی قرار داد پیش

قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس میں 4 ماہ کی توسیع کی قرار داد پیش کردی۔ کورم پورا نہ ہونے کے باجود قرار داد پیش کرنے پر اپوزیشن نے شور شرابا کیا، ایوان میں مسلم لیگ ن کے رکن کھیل داس کوہستانی اور مزید پڑھیں