زمینی راستے سے درآمد بند، ایل پی جی ایسوسی ایشن کا ملک گیر ہڑتال کا اعلان

چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہےکہ زمینی راستے سے ایل پی جی کی درآمد بند ہونے سےقیمت میں 28 روپے کلو اضافہ ہوگیا ہے جس کے خلاف 30 جون کو ملک گیر ہڑتال کریں گے۔ لاہور میں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عرفان کھوکھر نے کہا کہ وزارت مزید پڑھیں

بلدیہ شرقی، او پی ایس میونسپل کمشنر نے کرپشن کا بازار گرم کر دیا، گریڈ اٹھارہ کے او پی ایس میونسپل کمشنر اور ان کے چہتے اکاؤنٹ افسر کی کرپشن منظر عام پر،

بلدیہ شرقی، او پی ایس میونسپل کمشنر نے کرپشن کا بازار گرم کر دیا، گریڈ اٹھارہ کے او پی ایس میونسپل کمشنر اور ان کے چہتے اکاؤنٹ افسر کی کرپشن منظر عام پر، چار ماہ میں 30 لاکھ کی گاڑی، کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی) بلدیہ شرقی او پی ایس میونسپل کمشنر اور ان کے دست مزید پڑھیں

ملکی مصنوعات بیرون ممالک بھجوانے کیلئے پاکستان پوسٹ تیار

پاکستان پوسٹ ملکی تمام اقسام کی مصنوعات بیرون ممالک بھجوانے کیلیے کوالٹی سروس فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ میدان میں آگیا ہے۔ پاکستان کو باقاعدہ ایمزون کی فہرست میں شامل کرنے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان پوسٹ ملکی تمام اقسام کی مصنوعات بیرون ممالک بھجوانے کیلیے کوالٹی سروس فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ میدان مزید پڑھیں

ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز آئندہ ہفتے متعارف کرائے جانے کا امکان

ہواوے کی جانب سے ہارمونی او ایس ایونٹ کا انعقاد 2 جون کو ہورہا ہے جس میں کئی نئی ڈیوائسز بھی متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ ان ڈیوائسز میں ہواوے واچ 3، میٹ پیڈ پرو ٹیبلیٹ کے لیے ایک نئی ایم پینسل اور ہواوے کے نئے فلیگ شپ فون پی 50 سیریز پیش کیے مزید پڑھیں

مفاد پرست عناصر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کو پسپا کرنے کی کوششوں میں مصروف

سیکریٹری لوکل گورئمنٹ بورڈ ضمیر عباسی کی تعیناتی کے بعد محکمہ بلدیات سندھ درست سمت کی جانب گامزن مفاد پرست عناصر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کو پسپا کرنے کی کوششوں میں مصروف سیکریٹری بورڈ کےراست اقدامات پر کرپٹ مافیا سرگرم عمل کراچی(رپورٹ: فرقان فاروقی)محکمہ بلدیات سندھ میں تعینات سیکریٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ ضمیر احمد عباسی مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر کی گئ ترقی پر تاحال کوئی عملی اقدام سامنے نہ آسکا، ،بلدیہ وسطی کے افسران سندھ لوکل گورنمنٹ کے احکامات نظر انداز کرنے میں مگن!

غیر قانونی طور پر کی گئ ترقی پر تاحال کوئی عملی اقدام سامنے نہ آسکا، ،بلدیہ وسطی کے افسران سندھ لوکل گورنمنٹ کے احکامات نظر انداز کرنے میں مگن! کراچی (رپورٹ: فرقان فاروقی)بلدیہ وسطی میں غیر قانونی طور پر کی گئ ترقی پر تاحال کوئ عملی اقدام سامنے نہ آسکا، 21 اپریل 2021 کو محکمہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت کے شہری انسداد کورونا ویکسین لگوانے میں سب سے آگے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شہری انسداد کورونا ویکسین لگوانے میں سب سے آگے ہیں۔ اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 225 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے صرف 80 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اور مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ 8 فیصد رہی۔ اسلام آباد میں کورونا کی مزید پڑھیں

طلبہ کا امتحانات سے متعلق حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاج

اسلام آباد میں طلبہ نے امتحانات کے اعلان کے حکومتی فیصلے کے خلاف فیض آباد پراحتجاج کیا۔ احتجاج کرنے والے طلبہ نے وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم سے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس کے پیش نظرفیصلے پر نظرثانی کی جائے۔ طلبہ کا مؤقف ہے کہ آن لائن کلاسز ہوئی ہیں تو امتحانات بھی آن لائن مزید پڑھیں

خاتون اول بشریٰ بی بی نے شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ و خاتون اول بشریٰ بی بی نے صوفی ازم اور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے لاہور میں شیخ ابوالحسن شازلی ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ خاتون اول بشریٰ عمران نے لاہور میں پاکستان کے پہلے صوفی ازم اور جدید سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے علوم سے وابستہ ای لائیبریری میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی بغداد میں عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے مسئلہ کشمیر اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے فلسطین کے تنازع کا حل ضروری ہے۔ بغداد میں عراقی ہم منصب سے ملاقات اور پریس کانفرنس میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں امن چاہتا ہے مزید پڑھیں