بل گیٹس شدید پریشانی کا شکار، کورونا سے متعلق اہم پہلو سے عوام کو آگاہ کردیا

مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کورونا وائرس کو بدترین خواب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ابھی وبا کے نتائج کے وسط تک بھی نہیں پہنچے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کو دیے انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ وہ منظوری سے قبل بھی ویکسین تیار کرنے والی کئی کمپنیوں کو مالی امداد مزید پڑھیں

امیرِ قطر اہم پریشانی کا شکار، خلیجی ریاست میں جان لیوا وائرس بے قابو ہونے لگا۔۔۔ تفصیلات آگئیں

خلیجی ریاست قطر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی گنتی میں بہت تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مملکت میں کورونا کے ریکارڈ 761 کیسز سامنے آئے ہیں، جس نے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ حالانکہ اس سے ایک روز پہلے صرف 138 کورونا کیسز سامنے آئے مزید پڑھیں

دل دہلا دینے والا پیغام، کورونا نے ہنستے بستے گھر کو اُجاڑ دیا۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

میں دل کی گہرائیوں سے آپ لوگوں سے محبت کرتا ہوں، مجھے من چاہی اور بہترین زندگی دینے کے لیے آپ سب کا شکر گزار ہوں‘، یہ وہ الفاظ ہیں جو کورونا وائرس کا شکار بن کر موت کے منہ میں جانے والے جوناتھن کوئلہو نے اپنی شریک حیات کیٹی کوہلو اور اپنے بچوں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ہوئی بڑی کارروائی، اقامہ رکھنے والے افراد ہوجائیں ہوشیار

سعودی پولیس نے جعلی اقامہ کارڈز اور موبائل سمز کا دھندا کرنے والے ایک فراڈیئے گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گینگ کے تمام افراد کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ گرفتار کیے گئے ملزم ایک گروہ کی صورت میں جعلی موبائل سم اور اقامہ کارڈ تیار کرکے ہم وطنوں کو فروخت کررہے تھے۔ریاض پولیس مزید پڑھیں

اماراتی شہزادی نے ایک بار پھر متعصب بھارتیوں کوآئینہ دکھا دیا، انٹرویو میں کھری کھری سنادی۔۔۔ تفصیلات جانئے

متحدہ عرب میں مقیم چند بھارتی ہندوؤں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں شرمناک پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، تاہم اماراتی حکومت کی جانب سے ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لے کر ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں اور انہیں سزا سُنا کر ڈی مزید پڑھیں

چین نے فوراً طبی ماہرین کی ٹیم شمالی کوریا بھیج دی، کم جونگ کی صحت سے متعلق اہم خبر آگئی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی صحت کا جائزہ لینے کیلئے چین نے طبی ماہرین ایک ٹیم روانہ کی ہے۔ چینی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین کی ٹیم شمالی کوریا کے حکمران کی صحت سے متعلق متضاد خبریں آنے کے بعد بھیجی گئی ہے۔ تاہم کم جونگ ان کی صحت کے متعلق فی الحال مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں عروج پر، جنگی بحری بیڑے کے مزید 18 اہلکار متاثر

امریکی جنگی بحری بیڑے کے مزید 18 اہلکار کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ امریکہ کے ایک اور جنگی بحری بیڑے پر تعینات سیلرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بحری بیڑے یو ایس ایس کڈ میں تعینات 18 مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ اپنے ہی بیان سے مُکر گئے، کیا عذر پیش کیا؟ دلچسپ خبر آگئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ لوگوں کو دیے گئے مشورے سے مکر گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے کورونا کے علاج کے لیے لوگوں کو جراثیم کش محلول کے انجکشن لگانے کا مشورہ دیا جس پر شدید تنقید کے بعد وہ اپنے بیان سے مکر گئے۔ امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

طالبان نے رمضان میں سیز فائر کا مطالبہ مسترد کردیا

طالبان نے افغان حکومت کے رمضان میں سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مطالبہ معقول نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے عسکریت پسندوں سے اپیل کی تھی کہ وہ رمضان کے لیے اپنے ہتھیار ڈال دیں کیونکہ ملک مزید پڑھیں

افغان سیکیورٹی فورس کے 13 اہلکار طالبان کے حملے میں ہلاک، متعدد زخمی

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیث کے فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک گھنٹے تک سخت مزاحمت کی لیکن چند اہلکاروں کے جنگجوؤں سے جا ملنے مزید پڑھیں