مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کا اہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے: آیت اللہ خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین دنیائے اسلام کااہم اور ناقابل فراموش مسئلہ ہے،عالمی استکبار اورعالمی صہیونیزم کی پالیسی مسئلہ فلسطین کو فراموش کرانے پر مبنی ہے، اسرائیلی وائرس کا علاقے کےمؤمن جوانوں کی ہمت سے خاتمہ ہوجائے گا۔ عالمی یوم القدس کے موقع پر مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی، بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، حکومت بھی بوکھلاہٹ کا شکار

لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی بھارت میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ کیسز رپورٹ ہو گئے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر رکھی ہے تاہم انھوں نے کم کورونا کیسز والے علاقوں میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کیا تھا۔ بھارتی مزید پڑھیں

ہیکرز کا اسرائیلی ویب سائٹس پر حملہ، اسرائیل کی تباہی کی ویڈیو چلنے لگی

 اسرائیلی ویب سائٹس ہیکرز کے نشانے پر آگئیں۔ ہیکرز نے ویب سائٹس پر معمول کی معلومات اور مندرجات کے بجائے ہر جگہ صرف ایک ہی ویڈیو پوسٹ کردی۔ ہیکرز نے ویب سائٹس پر صرف ایک ہی ویڈیو پوسٹ کردی جو ایک ریاست کے طور پر اسرائیل کی تباہی سے متعلق تھی۔ ہیکنگ کی زد میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: فلسطینی حکام کا اماراتی امداد قبول کرنے سے انکار مگر کیوں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

فلسطینی حکام نے کورونا وائرس کیلئے متحدہ عرب امارات کی امداد قبول کرنے سے انکار کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کےمطابق فلسطینی اتھارٹی نے بذریعہ اسرائیلی ائیرپورٹ امداد بھیجنے پر متحدہ عرب امارات کی امداد کو مسترد کردیا اور اسے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ فلسطینی وزیر صحت نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ اماراتی مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس کے سابق خانساماں کورونا وائرس سے ہلاک

وائٹ ہاؤس میں طویل عرصے خدمات انجام دینے والے سابق خانساماں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ 91 سالہ ولسن جرمن نے امریکا کے 11 صدور کے لیے خدمات انجام دیں اور تقریباً 5 دہائیاں وائٹ ہاؤس میں گزاریں، وہ وائٹ ہاؤس میں طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ملازمین میں شامل ہیں۔ ولسن جرمن نے مزید پڑھیں

کورونا لاک ڈاؤن: ٹماٹر کی قیمت ایک روپے کلو، کاشت کارسیکڑوں ٹن ٹماٹر سڑک پر پھینک گئے

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران ٹماٹر کی قیمت گرنے کے باعث کاشت کاروں نے سیکڑوں ٹن ٹماٹر سڑک پر پھینک دیے۔ بھارت میں ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن سے جہاں زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے وہیں ٹماٹروں کی کاشت کرنے والے کسان بھی بری طرح متاثر ہو مزید پڑھیں

بھارت اور بنگلادیش میں خطرناک ترین طوفان, متعدد افراد ہلاک، سینکٹروں بے گھر ہو گئے

بھارت اور بنگلادیش میں ’امفان‘ نامی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک متعدد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امفان طوفان ایک روز قبل بھارت کی مشرقی ریاستوں اور بنگلادیش کے ساحل سے ٹکرایا تھا، یہ 1999 کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وباء میں ایسا واحد ملک، جس نے اپنی معیشت کو سنبھالے رکھا؟ جانیے تفصیلات

کورونا وائرس سے یورپ میں سب سے زیادہ اموات ہونے کے باوجود سوئیڈن وہ واحد ملک ہے کہ جس نے اپنی معیشت کو سنبھال لیا، برطانیہ کی نسبت یہاں جی ڈی پی کی شرح بہت بہتر ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک اپنی معیشت کو تباہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب میں کرفیو کی خلاف ورزیاں، پولیس بھی حرکت میں آگئی

سعودی پولیس نے کورونا کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے ایسے 18 افراد کو گرفتار کیا ہے جو ایک تقریب میں شریک تھے، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر فوری ایکشن لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مکہ پولیس نے تقریبات میں شرکت پر پابندی کی خلاف ورزی پر 18 سعودی شہریوں مزید پڑھیں

مودی سرکار کی گندی ذہنیت، ہندو وکیل کو داڑھی رکھنا جرم قرار، پولیس نے پٹائی کردی

بھارت میں ہندو وکیل کو پولیس نے داڑھی ہونے کے سبب مسلمان سمجھ پر پیٹ ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شہری دیپک علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال جارہا تھا تبھی پولیس نے اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس افسران اپنے دفاع میں بیان داغتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں