سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، ایران، امریکا اور یورپ میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے

عودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے، ایران، ترکی، ملائیشیا، انڈونیشیا، امریکا اور یورپ میں بھی آج عید الفطر ہے جبکہ بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کل ہوگی۔ دنیا بھر میں عید الفطر پر اجتماعات، کورونا وائرس کے باعث اس بار عید پابندیوں اور احتیاط کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کئی غیر ملکی افراد کیوں ہوئے گرفتار؟ بڑی وجہ سامنے آ گئی

سعودی عرب میں اپنی رہائش گاہ کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے 7 غیر ملکی افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں قصیم پولیس نے اپنی رہائش کو باربر شاپ میں تبدیل کرنے والے 7 غیر ملکی حجاموں کو گرفتار کیا ہے۔ قصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کون سے ممالک میں کل عید ہوگی؟ اہم خبر سامنے آ گئی

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں رویت ہلال کمیٹی کے سربراہ وزیر انصاف نے متعدد اعلی عہدیداروں کے ساتھ اجلاس کے بعد اعلان کیا کہ ابوظہبی میں عید الفطر 24 مئی کو ہوگی۔ واضح رہے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں نماز عید کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق جنرل اتھارٹی آف اسلامی افیئر (اوقاف) نے متحدہ عرب امارات کے لیے عیدالفطر کی نماز کے اوقات کا اعلان کیا ہے۔ ابوظہبی میں 5:52، دبئی 5:47، شارجہ 5:46، عجمان 5:46، ام القوین 5:45، راس الخیمہ 5:43، فجیرہ مزید پڑھیں

حرمین شریفین میں عام نمازیوں کے بغیر نماز عید ادا کیوں کی جائے گی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز نے حرمین شریفین (مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ) میں نماز عید اداکرنےکی منظوری دے دی۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں 24 اپریل کو عید الفطر منائی جائے گی تاہم کورونا وائرس کے باعث مساجد میں نمازوں کو محدود کردیا گیا ہے۔ سعودی حکومت کی جانب سے مملکت بھر کی مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کے مشکور ہیں: مائیک پومپیو

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے کورونا سے بچاؤ کا حفاظتی سامان بھیجنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ہم ایک ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے پاکستان کی جانب سے سرجیکل ماسک اورکورونا کے حفاظتی لباس عطیہ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے، امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں جدید ترین لیز ٹیکنالوجی کا استعمال، کورونا کی منٹوں میں تشخیص

متحدہ عرب امارات میں کورونا مریضوں کا سراغ اور اس کی تیز ترین تشخیص کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال جلد شروع کردیا جائے گا۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی معروف لیبارٹری نے کورونا وائرس کی لمحوں میں تشخیص کرنے والی جدید ترین لیز ٹیکنالوجی حاصل کرلی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر کو پیٹرول پمپ پر کیسے اتارا گیا؟ حیرت انگیز ویڈیو وائرل

پیٹرول پمپ پر ایک ہیلی کاپٹر کے اترنے کے منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا، پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کا فیول ٹینک بھروایا اور ایسے چلا گیا جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔  پولینڈ کے شہر گاروولن سٹی کے ایک عام سے پیٹرول پمپ پر بننے والی ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مزید پڑھیں

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو کیوں معاف کر دیا؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا، جمال خاشقجی کو اکتوبر 2018 میں استنبول میں سعودی قونصلیٹ میں قتل کیا گیا تھا۔ ترکی میں قتل کئے گئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا، مقتول سعودی صحافی کے صاحبزادے صالح خاشقجی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کب ہو گی عید الفطر؟ اہم اعلان کر دیا گیا

سعودی عرب میں ماہ شوّال 1441 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی سپریم کورٹ کے مطابق ملک بھر میں عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ماہِ شوّال کا چاند دیکھنے کے لیے انتظامات کیے گئے، جس کے دوران ملک بھر سے کوئی مزید پڑھیں