نیوزی لینڈ ہوگیا کورونا فری، حکومت نے عوام کو مزید خوشخبریاں سنادیں

نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دے کر پابندیاں اٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ ملک میں کورونا کی روک تھام کے لیے دنیا کا سب سے سخت لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا جس کی وجہ سے ملک مزید پڑھیں

لاطینی امریکا کے ملک کورونا وبا کا مرکز بن گئے

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکا کے ملک دنیا بھر میں کورونا وبا کا نیا مرکز بن گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ لاطینی امریکی ملک کورونا کے باعث عائد پابندیاں اٹھانے میں جلدی نہ کریں، اس خطے میں کورونا کےکیس اور اس سے مزید پڑھیں

عبادت گاہیں کھولنے کے متعلق برطانوی حکومت کا بڑا فیصلہ

برطانوی حکومت نے 15جون سے عبادت گاہیں انفرادی عبادت کے لیے دوبارہ کھولنےکی اجازت دے دی، برطانوی وزیر برائے کمیونیٹرزرابرٹ جینرک نے تصدیق کردی۔  برطانیہ کے مختلف علاقوں میں 15 جون سے تمام عبادت گاہیں کھل جائیں گی، تاہم عبادت گاہوں میں انفرادی طور پر عبادت کی اجازت ہوگی۔ برطانوی وزیر برائے کمیونیٹرزرابرٹ جینرک کا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عوام کی سہولت اور کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مثالی اقدام

سعودی عرب میں عوام کی سہولت اور وائرس کا پھیلاوٗ روکنے کےلیے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل سبزی اور پھل مارکیٹ کھل گئی۔  خلیجی ریاست سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم سعودی حکام کی جانب سے عوام کی حفاظت اور سہولت کےلیے بہترین اقدامات اٹھائے مزید پڑھیں

مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ جنگل میں گر کر تباہ ہونے سے جہاز میں سوار ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ویلسٹن سے نیو کیسٹل کے لیے پرواز بھرنے والا چھوٹا طیارہ قلابازیاں کھاتے ہوئے ایک جنگل میں گر کر تباہ ہوگیا جس مزید پڑھیں

سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت نے انقلاب برپا کردیا، وائٹ ہاؤس کے باہر پلازہ کا نام تبدیل۔۔۔ اہم خبر آگئی

پولیس حراست میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ کی بیشتر ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور واشنگٹن ڈی سی کے میئرمیوریل باؤزر نے بھی نسل پرستی کیخلاف احتجاج میں شرکت کی ہے۔ میوریل باؤزر نے مظاہرین سے خطاب میں کہا ہم سب کو دیکھنا چاہیے کہ واشنگٹن ڈی سی مزید پڑھیں

ایرانی صدر حسن روحانی نے عوام کی بڑی غلط فہمی دور کردی، اہم اعلان جاری

ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ عوام کو طویل عرصے تک کورونا کے ساتھ رہنا ہوگا،معاشی سرگرمیاں جاری رکھنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔ کوروناٹاسک فورس کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ عوام غلط فہمی میں نہ رہیں کورونا پندرہ دن یا مہینے میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام، سعودی حکومت نے عوام کو بڑی سہولت فراہم کردی

سعودی عرب میں عوام کی سہولت اور وائرس کا پھیلاوٗ روکنے کےلیے اپنی نوعیت کی پہلی موبائل سبزی اور پھل مارکیٹ کھل گئی۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب میں بھی کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم سعودی حکام کی جانب سے عوام کی حفاظت اور سہولت کےلیے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: حکومت کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے ہر بچے کو 55 ہزار فراہم کرنے کا اعلان

حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے ہر بچے کو 300 یورو حکومت کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کورونا سے متاثرہ اہل خانہ اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے معاشی تنگ دستی کا مزید پڑھیں

جارج فلائیڈ کے بہیمانہ قتل کے باوجود امریکی پولیس نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا، مظاہرین پرتشدد جاری

جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد بھی امریکی پولیس کا رویہ تبدیل نہ ہوسکا, سیکیورٹی اہلکاروں کی مظاہرے میں سفید فام شہری پر تشدد کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں کچھ روز قبل چار پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بدترین تشدد کے بعد ایک سیاہ فارم امریکی شہری کی مزید پڑھیں