جوبائیڈن غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی قرار دینا چاہتے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کی پالیسی ملک کو تباہ کر کے رکھ دے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جوبائیڈن غیر قانونی تارکین وطن کو قانونی قرار دینا چاہتے ہیں اور جوبائیڈن کی پالیسی ملک کو تباہ کر مزید پڑھیں

جنسی ذیادتی کے ملزمان کے لیے کون سی سزا تجویز کر دی گئی؟ کابینہ اجلاس میں منظوری

بنگلادیش میں جنسی زیادتی کے ملزمان کو سزا دینے کا قانون منظور کر لیا گیا۔ کابینہ اجلاس کے دوران ریپ کے ملزمان کو سزائے موت دینے کی منظور دی گئی تھی جس کی توثیق صدر نے کردی۔ صدر عبدالحامد نے کابینہ سے منظور شدہ قانون کی توثیق کرتے ہوئے جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو مزید پڑھیں

پیزا میں خطرناک شے رکھنا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر کے علاقے ساکو کی پولیس اشتہاری ملزم کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ ساکو پولیس کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’پیزا کے میدے سے چھیڑ چھاڑ کرنے والے شخص کو شناخت کے بعد گرفتار کرلیا گیا‘۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے مزید پڑھیں

جدید ڈیجیٹل خدمات میں مسلسل اضافہ, سعودی ایئر لائن نے مسافروں کی ایک اور سہولت مہیا کردی

سعودی ایئر لائن نے مسافروں کی سہولت کیلئے نئے اقدامات اٹھاتے ہوئے خدمات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، یہ تمام سہولیات ایک ایپلی کیشن کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مسافروں کے لیے نئی خدمات کا اضافہ کیا ہے جو اسمارٹ آلات پر ایپلی مزید پڑھیں

عمان میں بھی پانچ فی صد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد، حکام نے بیان جاری کردیا

متحدہ عرب امارات اور بحرین کے بعد عمان نے بھی پانچ فی صد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کر دیا۔ سلطنت عمان میں چھ ماہ کے اندر پانچ فی صد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں عمان کے سلطان کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین ترین شخصیت قرار

لاکھوں دلوں کی دھڑکن لیڈی ڈیانا نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، خوبصورتی ناپنے والے قدیم یونانی فورمولے نے شہزادی ڈیانا کو شاہی خاندان کی پرکشش اور حسین ترین شخصیت قرار دے دیا۔ برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے تئیس برس گزر گئے لیکن پرنسز آف ویلیز کی شخصیت کا سحر آج مزید پڑھیں

انسداد منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی, کاروباری حضرات کے خلاف بڑی کارروائی

کویتی وزارت صنعت و تجارت نے انسداد منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کاروباروں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ کویت میں انسداد منی لانڈرنگ و دہشت گردی فنڈنگ کے محکمے نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا مزید پڑھیں

کار چوری کرنے والا ملزم جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت

سعودی پولیس نے سپر مارکیٹ کے سامنے کھڑی لگژری کار چوری کرنے والا ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شناخت کرلیا، مالک گاڑی اسٹارٹ حالت میں چھوڑ کر چلا گیا تھا۔ جدہ میں چور اسٹارٹ گاڑی لے کر فرار ہوگیا، جدہ میں سپر مارکیٹ کے سامنے پارک کی جانے والی لگژری کار چوری کرنے مزید پڑھیں

فیس ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد، حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

کویت میں فیس ماسک نہ پہننے پر اب جرمانہ کیا جائے گا۔ کویت کی کابینہ نے فیس ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں کویتی کابینہ نے فتویٰ اور قانون سازی کی کمیٹی کو ایک مسودہ پیش کیا ہے جس میں تجویز دی گئی ہے کہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام ، برطانیہ میں پابندیوں کے تین درجات متعارف

برطانیہ میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پابندیوں کے تین درجات متعارف کرا دیے گئے۔ وزیر اعظم برطانیہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پابندیوں کے تین درجات متعارف کر ا دیے ہیں، ان کیٹیگریز کے اطلاق سے قبل پارلیمنٹ سے ان کی منظوری لی جائے گی۔ اس سلسلے میں پارلیمنٹ سے مزید پڑھیں