گاڑی روکنے کا اشارہ، کار ڈرائیور نے پولیس اہلکار کو ہی کچل دیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں گاڑی روکنے کا اشارہ کرنے پر کار ڈرائیور نے ٹریفک پولیس اہلکار کے اوپر گاڑی چڑھا دی، خوش قسمتی سے وہ بونٹ کے اوپری حصے میں پھنسے رہے جس کے باعث جان بچ گئی۔  یہ واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا، ڈرائیور نے ٹریفک اہلکار کے اوپر گاڑی چڑھائی لیکن وہ بچ مزید پڑھیں

غریب ممالک کو ریلیف دینے کیلئے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع, جی ٹوئنٹی ممالک کا اجلاس میں فیصلہ

سعودی عرب کی زیر قیادت جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز کے آن لائن اجلاس میں دنیا کے غریب ممالک کو ریلیف دینے کیلئے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کردی گئی۔ اجلاس میں بین الاقوامی معیشت کے نئے افق، درپیش خطرات اور کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کی تیاری کا بھی دعویٰ، روسی صدر کا بیان جاری

روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کے بعد دوسری ویکسین کی تیاری کا بھی دعویٰ کردیا ہے، حکومت نے رجسٹر کرلی۔ روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ دوسری تیار ہونے والی ویکسین کا نام ایپی ویک کورونا ہے، جسے حکومت نے رجسٹر کرلیا ہے۔ ان کا کہنا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے تعلیمی سرگرمیوں پر تباہ کن اثرات، سعودی حکام بھی میدان میں آگئے

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے تعلیمی سرگرمیوں پر تباہ کن اثرات کے باعث حکومت نجی اسکول مالکان کی پریشانیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی مالی مدد کرنے پر غور کررہی ہے۔ سعودی عرب میں ریاض ایوان تجارت میں نجی تعلیمی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر عبدالرحمان الحقبانی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

ہماری افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیے، الہام علییف

آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے اعلان کیا ہے کہ ہماری افواج نے مزید 8 دیہات آرمینی قبضے سے آزاد کروا لیے ہیں، کاراباخ آذربائیجان کا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے بتایا کہ ملکی فوج نے مزید آٹھ دیہات مزید پڑھیں

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا الیکشن، سعودی عرب کو شکست کا سامنا

سعودی عرب اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے الیکشن میں ناکام ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے آئندہ تین سال کی مدت کیلئے الیکشن ہوئے جس میں ایشیا بحرالکاہل گروپ میں چار نشستوں پر پانچ ممالک میں مقابلہ تھا جن میں پاکستان، ازبکستان، نیپال، چین مزید پڑھیں

عمرہ زائرین کیلئے متعارف کرائی گئی ایپ میں اہم آپشن کا اضافہ

سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کیلئے متعارف کرائی گئی ایپ میں اہم آپشن شامل کردیے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق زائرین کیلئے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن (Eatmarna) میں اب کچھ نئے آپشن شامل کیے گئے ہیں جن کے تحت زائرین اجازت نامے حاصل کرسکتے ہیں۔ وزارت حج کے انڈر سیکرٹری کے مطابق ایپلی مزید پڑھیں

دوسری جنگ عظیم کا سب سے بڑا بم شمال مغربی پولینڈ میں سمندر کے اندر پھٹ گیا

دوسری جنگ عظیم کا سب سے بڑا بم شمال مغربی پولینڈ میں سمندر کے اندر پھٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولینڈ کے علاقے پائسٹ کینال سے برطانیہ کی رائل ائیر فورس (آر اے ایف) کے زیر استعمال 2400 کلوگرام دھماکا خیز مواد سے بھرے 5400 کلو گرام وزنی ’ٹال نوائے‘ بم مزید پڑھیں

جیٹ فائٹر کہلانے والے پرندے کا گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کا نیا ریکارڈ قائم

جیٹ فائٹر کہلانے والے پرندے گاڈ وٹ نے مسلسل پرواز کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جیٹ فائٹر کہلانے والے پرندے نے الاسکا سے اڑان بھری اور بغیر رکے نیوزی لینڈ تک مسلسل پرواز کرتا رہا۔ گاڈ وٹ نے 7 ہزار 5 سو میل کا سفر بغیر رکے مزید پڑھیں

افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے، 15 افراد ہلاک

افغان فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے ضلع نوا میں فضائیہ کے دو ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق حادثہ اس وقت پیش مزید پڑھیں