یورپی یونین کی جانب سے عائد ہونے والی نئی پابندیوں پر روس کا سخت ردِ عمل سامنے آگیا

کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو یورپی یونین کی نئی پابندیوں کا جواب اس کی زبان میں دے گا جو زبان وہ سمجھتے ہیں۔ کریملن کے ترجمان نے روس پر یورپی یونین کی جانب سے عائد ہونے والی نئی پابندیوں پر ردِ عمل میں کہا ہے کہ ماسکو اس اقدام کو مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات، کرغزستان کے صدر مستعفی

وسطی ایشیا کے ملک کرغزستان کے صدر سورونبائی جین بے کوف الیکشن میں دھاندلی کے الزامات اور حکومت مخالف مظاہروں کے بعد مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر بے کوف نے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان تصادم اور خونریزی سے بچنے کے لیے اپنے عہدے کی مزید پڑھیں

صنعا کے ہوائی اڈے پر امریکہ اور اسرائیل مردہ باد کی گونج

یمن کے دارالحکومت صنعا کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھ، صنعا کے ہوائی اڈےپر اس وقت امریکا اور اسرائیل مردہ باد کے نعرلگے۔ جب عمان کی وساطت سے آزاد ہونے والے یمنی فوجیوں اور عوام رضاکار فورس کے جوانوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا۔ سعودی مزید پڑھیں

چین کی امریکا کو جوابی کارروائی کی دھمکی

چین کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ کے لیے سیکیورٹی کے ذمہ دار عہدیداران پر امریکا کی نئی پابندیاں شہر کے استحکام کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔ چین نے ان پابندیوں پر امریکا کو غیر معین جوابی کارروائیوں کی دھمکی بھی دی۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاؤ لی جیان نے کہا کہ چین، مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے ریاست میں داخلے کے لئے کیسی شرط رکھ دی؟

کویتی حکومت نے صحت کے اصولوں پر عمل درآمد کو ریاست میں داخلے سے مشروط کردیا۔ خلیجی ریاست کویت نے کرونا وائرس کے پیش نظر مملکت میں داخلے کےلیے شرائط عائد کردیں۔ حکومتی ترجمان طارق المرزم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں داخل ہونے والے شخص کو وزارتی فیصلوں پر عمل مزید پڑھیں

غیر ملکی اشیا پر درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ، حکام کا بیان جاری

چین نے تیسری بین الاقوامی درآمدی نمائش کے لئے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے غیر ملکی اشیا پر درآمدی ڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نمائش کنند گان کو مشینری،طبی سامان اور فن پاروں سمیت پانچ اقسام کی مصنوعات کی ایک مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے بھیلاؤ کا خطرہ، برطانوی دارالحکومت میں ‘ٹیئر2’ لاک ڈاؤن کا نفاذ

برطانوی دارالحکومت میں جمعے کی رات سے ‘ٹیئر2’ لاک ڈاؤن کا نفاذ ہونے جارہا ہے۔ رات سے لندن میں ٹیئر ٹو لاک ڈاؤن نافذ ہوجائے گا جس کے تحت شہریوں پر خاص قسم کی پابندیاں لاگو ہوں گی اور خلاف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی بھی ہوسکتی ہے۔ برطانیہ نے وائرس پھیلاؤ روکنے کے لیے مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کے بیٹے میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، میلانیا ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بیرن میں کورونا کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے میں بھی کورونا کی تشخیص ہوگئی ، ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کا کورونا مزید پڑھیں

کراچی کے جزائر بنڈل اور بڈو کے منصوبے پر حکومت سندھ کے خدشات کو دور کیا جائے گا: گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسمٰعیل نے کہا ہے کہ کراچی کے جزائر بنڈل اور بڈو کے منصوبے پر حکومت سندھ کے خدشات کو دور کرکے کام کیا جائے گا اور اس سے ڈیڑھ لاکھ افراد کو روزگار ملے گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گورنرسندھ نے کہا کہ ‘دنیا وزیراعظم کو ماحول دوست تسلیم کررہی مزید پڑھیں

ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ‘نیو اسٹارٹ’ معاہدے میں توسیع کی امریکی درخواست مسترد

روس کے نائب وزیرخارجہ سرگئی ریابکوف نے ایٹمی ہتھیاروں کے کنٹرول سے متعلق ‘نیو اسٹارٹ’ معاہدے میں توسیع کی امریکی درخواست مسترد کردی۔ امریکا اور روس کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کے کنڑول کے حوالے سے نیو اسٹارٹ نامی معاہدہ طے ہے لیکن روس تحفظات کی بنیاد پر معاہدے کی توسیع سے انکاری ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں