چارسدہ میں زمین کا تنازعہ، فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی

چارسدہ حادثہ

چارسدہ میں زمین کے تنازع پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق واقعہ چارسدہ کے علاقے حسین آباد میں پیش آیا، جہاں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کےنتیجےمیں 3 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوئےہیں۔

Whats-App-Image-2020-08-12-at-19-14-00-1-1
upload pictures to the internet